پاکستان شائع 06 اپريل 2025 01:27pm کراچی: کورنگی میں لگی آگ تاحال نہ بجھ سکی، پانی کے نمونوں کی رپورٹ موصول آگ کی نوعیت میں کمی آئی ہے، اور زمین سے نکلنے والے پانی میں بھی کمی محسوس ہو رہی ہے، چیف فائر آفیسر