چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے تمام ججز کیلئے سیکیورٹی مانگ لی
جج جب پولیس کیخلاف فیصلہ دیتا ہے تو افسران ناراض ہوکر سیکیورٹی واپس لیتے ہیں اب ایسا نہیں چلے گا، جسٹس اشتیاق ابراہیم
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.