پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:56pm مشہور پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں ان کے انتقال کی افسوسناک خبر میزبان سدرہ اقبال نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ