پاکستان شائع 25 نومبر 2024 11:59am ٹانک میں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ، 5 اہلکار زخمی مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 راہ گیر بھی زخمی ہوئے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 06:48pm بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 12 جوان شہید، 6 خوارج ہلاک فتنة الخوراج کیخلاف لڑتے ہوئے شہید ہونیوالے سپاہیوں کی نماز جنازہ بنوں کینٹ میں ادا کی گئی، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 01:36pm ضلع کرم میں فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، ایف سی اہلکار شہید دہشتگردوں نے بھاری اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس میں 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 10:31am میانوالی: پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، ایک جوان زخمی 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے قبول خیل چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈز سے حملہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 10:13am کرم میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 3 اہلکار زخمی پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی میں متعدد دہشت گردوں کے زخمی اور ہلاک ہونے کی اطلاع
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:36pm سوات میں بنڑ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک اہلکار شہید بنڑ چوکی پر نامعلوم افراد نے رات 4 بجے دستی بم سے حملہ کیا، ڈی پی او سوات
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 10:08am لنڈی کوتل میں پولیس ناکے پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق حملے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی جبکہ دہشت گرد فرار ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 09:41am کوئٹہ میں شرپسندوں کی لیویز چوکی پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید دونوں اہلکاروں کو 3،3 گولیاں لگی ہیں، لیویز حکام
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 11:44am پشاور میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا بھر پور جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 10:44am گھوٹکی میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے میں 2 اہلکار شہید پولیس کی جوابی کارروائی میں کئی ڈاکوؤں کے زخمی ہونے کی اطلاع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 11:57am پشاور میں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، اہلکار جاں بحق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 10:07am مردان میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید فائرنگ کا واقعہ تخت بھائی آثار قدیمہ پولیس چوکی پر پیش آیا، حملے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 12:17am ٹانک اور زرغون میں فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 4 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان شہید ٹانک میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید، زرغون میں چیک پوسٹ پر حملے میں 3 جوان شہید،ایک دہشت گرد ہلاک
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 11:22am علی امین گنڈا پور کی چیک پوسٹ حملہ کیس میں ضمانت منظور سینئر سول جج کا پی ٹی آئی رہنما کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم