دنیا شائع 24 اپريل 2024 06:40pm بھارتی ڈیٹا سائنٹسٹ کو کنجوسی اور بے وقوفی لے ڈوبی سالانہ 98 ہزار کینیڈین ڈالر کی جاب پر خیراتی کھانا کھاتا رہا، سوشل میڈیا پوسٹ دیکھ کر ادارے نے فارغ کردیا