دنیا شائع 28 جون 2024 04:12pm ایرانی صدر منتخب ہونے پر مسعود پزشکیان وعدے نبھاسکیں گے؟ کچھ لوگ انہیں اسٹیبلشمنٹ کی چال بھی سمجھ رہے ہیں، عمومی بیزاری نمایاں ہے، لوگ مایوسی کا شکار ہیں۔