پاکستان شائع 30 جون 2023 10:23pm چمن جیل سے خطرناک قیدی فرار، غفلت برتنے پر 3 افسران معطل ڈی پی او نے جیل پر نئے عملے کو تعینات کرکے انکوائری شروع کردی