پاکستان شائع 02 جون 2024 06:50pm لنڈی کوتل: مظاہرین نے پاک افغان شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند کردی انصاف ملنے تک شاہراہ ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند رہے گی، کار بارگین ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 12 مئ 2024 08:31pm پاک افغان بارڈر ایریا میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد تشکیل وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بات چیت کے ذریعے تصفیہ طلب امور حل کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 01:22pm چمن بارڈر کشیدگی: مذاکرات کے بعد پھر دونوں ملکوں کے رابطے بحال افغانستان کے اعلی حکام سے ملاقات کے بعد رابطے بحال ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 04:20pm پاکستان میں افغانستان کے ناظم الامور دفتر خارجہ طلب پاکستان افغانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے،دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:38pm چمن: پاکستان، افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں، ایک شخص جاں بحق، 14 زخمی شہریوں کو سرحدی علاقے سے دور رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 08:08pm افغانستان نے چمن شیلنگ واقعے پر غلطی تسلیم کرتے ہوئے معذرت کی ہے، وزیر دفاع 'پاکستانی فورسز کی جانب سے جواب میں افغانستان کی پوسٹوں پر حملہ کیا گیا، پاکستان نے آبادی کو نشانہ نہیں بنایا'
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 03:54pm چمن فائرنگ: پاکستان کا افغانستان سے کارروائی کا مطالبہ افغان حکومت ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 11 دسمبر 2022 10:10pm چمن: پاک افغان فورسز کے درمیان مذاکرات کامیاب، سرحد کھولنے کا اعلان کل حسب معمول پاک افغان سرحد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے کھلی رہے گی، ڈپٹی کمشنر عبدالحمید زہری
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 09:03am پاک، افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان بھاری گولہ باری، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق 17 زخمی جھڑپ زمین کے تنازع پر شروع ہوئی
پاکستان شائع 21 نومبر 2022 10:08am دہشتگردی کے واقعے کے بعد بند پاک افغان چمن بارڈر کھول دیا گیا سرحد کو دونوں ممالک کے مابین مذاکرات کے بعد کھولا گیا
پاکستان شائع 20 نومبر 2022 08:57pm پاک افغان بارڈر، بابِ دوستی ہر قسم کی نقل و حرکت کے لیے کھولنے کا اعلان باب دوستی کو افغانستان سے ہونے والی دہشترگری کے باعث احتجاجاً بند کر دیا گیا تھا۔