پاکستان شائع 21 جولائ 2024 01:14pm اسپیکر قومی اسمبلی کا قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کو نئی گاڑیاں دینے سے انکار سردار ایاز صادق نے نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی لگا دی