پاکستان شائع 25 مارچ 2025 04:19pm چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن شوکت عزیز صدیقی نے عہدہ چھوڑنے کیلئے نوٹس دے دیا جسٹس ریٹائرڈ شکت عزیز صدیقی کو 3 سال کے لیے چیئرمین این آئی آر سی تعینات کیا گیا تھا