پاکستان شائع 30 جنوری 2023 09:04am چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سعودی عرب پہنچ گئے سعودی وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر جنرل ساحر کو سلامی دی گئی