پاکستان شائع 30 جون 2022 01:31pm قبلہ ایاز کی بطور رکن بورڈ آف گورنرز برطرفی کا حکم معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے قبلہ ایاز کو رکن اسلامک یونیورسٹی بورڈ آف گورنرزکے عہدے پربحال کردیا۔