پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 07:47pm میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری کی یوسی سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب مرتضیٰ وہاب کے چیئرمین یونین کونسل منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن جاری کرے گا