پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 09:41am قاضی فائز برطانوی درسگاہ کے ’بینچر‘ منتخب، مڈل ٹیمپل کے باہر پی ٹی آئی کا احتجاج سابق چیف جسٹس آف پاکستان نے اسی قانونی درسگاہ سے قانون کی تعلیم حاصل کی تھی۔