پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 08:24pm پی آئی اے سربراہ کی فیملی کی ضد پر کراچی آنے والی قومی پرواز لاہور پہنچا دی گئی فیملی نے ضد کی کہ فلائیٹ کو لاہور لے جایا جائے، ذرائع