پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 07:20pm ملٹری کورٹ سے 9 مئی مقدمات میں سزا پانے والے مزید 11 ملزمان سینٹرل جیل لاہور منتقل قانونی تقاضے پورے کرنے کے لئے مجرمان کو تمام قانونی حقوق فراہم کئے گئے