دنیا اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 06:38pm سویڈن کو جنگ کی صورت میں لاشوں کو دفنانے کیلئے قبرستان کی تلاش یہ فیصلہ روس کے ساتھ جاری کشیدگی کے پیش نظر چرچ آف سویڈن کی سفارش پر کیا گیا ہے