لائف اسٹائل شائع 01 اگست 2024 05:54pm ایک لاکھ ٹکڑوں میں پھاڑے گئے نوٹوں کو جوڑنے میں بینک عملے کے کتنے دن ضائع ہوئے یہ نوٹ 5 سال قبل ایک ذہنی تناؤ کا شکار خاتون کی طرف سے پھاڑے گئے تھے