پاکستان شائع 17 مئ 2024 03:52pm گٹر میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کی ہلاکت کا مقدمہ ڈی سی ملیر، ایم ڈی اے کےخلاف درج کرنے کا حکم بچے کے دادا کی درخواست پر مقدمے کا حکم ایڈیشنل سیشن جج ملیر نے دیا ہے