پاکستان شائع 04 جون 2024 08:38am پاک افغان بارڈر پر کارگو گاڑیوں کو عارضی داخلے کی اجازت مل گئی یہ بہت اچھا فیصلہ ہے دونوں ملکوں کی تجارت کو فائدہ ہو گا، تاجروں، کنٹینر ڈرائیورز کا خوشی کا اظہار