پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 03:50pm نگراں حکومت نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی الیکشن شفافیت کا ثبوت قرار دیدی نگراں وزیر داخلہ نے انتخابی نتائج میں تاخیر پر وضاحت جاری کردی