دنیا شائع 03 اگست 2023 04:51pm مشکوک فون کال نے ہلچل مچادی، یو ایس کیپیٹل کی عمارت سیکیورٹی کلیرنس کے بعد کلئیر قرار فون کال موصول ہونے کے بعد فوری تلاشی کے ساتھ تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں