دنیا شائع 06 ستمبر 2024 10:54pm افضل گورو کو پھانسی نہیں دینی چاہیے تھی، عدالتیں بھی غلطی کرسکتی ہیں، عمر عبداللہ سزائے موت پر یقین نہیں رکھتا، اس پھانسی سے مرکزی حکومت کو کچھ بھی حاصل نہ ہوا، انٹرویو
دنیا اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 03:54pm نریندر مودی نے قطر سے 8 بھارتی جاسوس چھڑوا لیے آبدوز منصوبے پر تعینات سابق نیول افسران کو اسرائیل کیلئے جاسوسی پر سزائے موت سنائی گئی تھی۔