پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 11:43pm اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے والے دو ملزمان کا اعتراف جرم، وڈیرے کو کلین چٹ دینے کی کوشش عدالت نے تمام ملزمان کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
پاکستان شائع 19 جون 2024 06:37pm جانوروں پر ظلم: چیئر پرسن سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق ثمینہ ممتاز زہری کا گورنر سندھ کو خط بے زبان جانوروں پر ظلم کرنے والوں کو مثالی سزا دینے کی سفارش
پاکستان شائع 17 جون 2024 10:33pm ظلم کا نشانہ بننے والی اونٹنی کے بعد زخمی گدھا بھی علاج کیلئے کراچی منتقل اونٹنی اور گدھے کی ٹانگ کاٹنے کے واقعات سانگھڑ اور حیدر آباد میں پیش آئے
پاکستان شائع 16 جون 2024 09:59pm مصنوعی ٹانگ لگانے کیلئے اونٹنی سانگھڑ سے کراچی منتقل، ’جان بچانےکیلئے مسلسل کھڑا رکھنا پڑیگا‘ سانگھڑ میں وڈیرے نے تیز دھار آلے سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2024 11:58pm سانگھڑ میں اونٹنی کے ٹانگ کاٹنے پر 5 افراد گرفتار، گورنر سندھ کا مالک کیلئے بڑا اعلان ملزمان اور مالک میں معاملات طے پاگئے تھے، پھر بھی مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا، شرجیل میمن