پاکستان شائع 21 مارچ 2025 08:51pm وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں 188 فیصد تک اضافہ کردیا گیا نئے بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار ہوگی