دنیا اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 04:43pm کرپٹو کرنسی کے میدان میں زلزلہ، ہیکرز ڈیڑھ ارب ڈالر چرانے میں کامیاب کمپنی کی جانب سے چوری پکڑوانے والے کو انعامی رقم دینے کا اعلان کردیا گیا