پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 08:43pm باجوڑ میں تبلیغی مرکز کے قریب فائرنگ سے اہم کاروباری شخصیت جاں بحق نامعلوم افراد نے کاروباری شخصیت کو گاڑی میں گولیاں ماریں، پولیس