پاکستان شائع 07 جولائ 2024 11:46am وفاقی دارالحکومت میں بھی لوٹ مار کی وارداتیں عام ہوگئیں بلیو ایریا میں پولیس کی وردی میں ملبوس ملزم بزنس مین سے 80 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔