دنیا شائع 06 دسمبر 2024 07:00pm کینیڈا میں مقامی باشندے کے ہاتھوں سِکھ طالبِ علم کا بہیمانہ قتل گُراسِس سنگھ بزنس مینیجمنٹ کی اعلیٰ تعلیم کے لیے چار ماہ قبل کینیڈا پہنچا تھا۔