پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 12:40pm کراچی سائٹ ایریا میں تیز رفتار بس نے شہریوں کو روند ڈالا، 2 افراد جاں بحق حادثے میں 6 موٹر سائیکل سوار اور ایک راہ گیر زخمی بھی ہوا