دنیا اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 06:39pm تل ابیب میں 3 بسوں میں خوفناک دھماکے، اسرائیل میں ہائی الرٹ جاری دھماکوں کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مغربی کنارے میں سیکیورٹی آپریشن کا حکم جاری کردیا