بنگلادیش ٹی 20 لیگ میں انوکھا واقعہ، بس ڈرائیور نے غصے میں کھلاڑیوں کی کِٹس لاک کردیں
ٹیم مالکان مجھے تنخواہ دیتے ہیں تو میں کھلاڑیوں کا سامان واپس کردوں گا، بس ڈرائیور کا بیان
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.