دنیا شائع 19 اکتوبر 2024 07:48pm تین منٹ سے زیادہ گلے لگانے پر پابندی عائد کردی گئی جذبات کے اظہار کے لیے بیس سیکنڈ گلے ملنا کافی ہے، نیوزی لینڈ کے ایئر پورٹ سی سی او کا حکم نامہ