پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 01:43pm میڈیا کی وجہ سے کرکٹ کا ماحول خراب ہوا ہے، افتخار احمد پھٹ پڑے ایک اننگ پر آپ لوگ اوپر لے جاتے ہیں اور جب وہ ناکام ہوجائیں تو آپ لوگ ہی کہتے ہو کہ یہ کہاں سے لاتے ہو، کرکٹر