پاکستان شائع 05 جون 2024 09:14am حکومت نے پیٹرولیم لیوی وصولی کا بھاری ہدف 11 ماہ میں ہی حاصل کرلیا گیارہ ماہ کے اوسط کی بنیاد پر مجموعی سالانہ وصولی 859 کے ہدف کے مقابل ایک ہزار ارب تک ہوسکتی ہے