دنیا شائع 25 فروری 2024 11:16am برطانیہ میں دائیں بازو کی انتہا پسندی، 3 خواتین اراکین پارلیمنٹ کو اضافی سیکورٹی فراہم اسلامو فوبیا میں بھی اضافہ، وزیر اعظم رشی سونک پر میئر لندن صادق خان پھٹ پڑے
اطلاعات ہیں بھارت حملے کی تیاری کررہا ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہوسکتا ہے، خواجہ آصف