لائف اسٹائل شائع 08 نومبر 2022 10:48am گوگل ٹرانسلیٹ برطانوی شہری اوریوکرینی خاتون کی شادی کا باعث بن گیا 28 سالہ لیوک ڈکسن نے ویرا سے جنگ سے متاثرہ لوگوں کے گروپ میں بات کی تھی