پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 11:05pm پاکستان نے قتل میں ملوث 74سالہ شہری کو برطانیہ کے حوالے کردیا حوالگی ایکٹ 1972 تحت پیراں دتہ کو برطانیہ کے حوالے کیا گیا، ترجمان وزرات داخلہ
وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان
’کچھ عناصر ریڈ زون کو یرغمال بنانے پر بضد ہیں‘: بلوچستان حکومت کا بی این پی لانگ مارچ کیخلاف کارروائی کا عندیہ