ٹیکنالوجی شائع 30 اکتوبر 2022 08:21pm ٹوئٹر پر ایلون مسک کا کنٹرول ہوتے ہی انتہا پسندوں کی واپسی مسلم مخالف انتہا پسند گروہ ٹوئٹر پر دوبارہ متحرک۔