پاکستان شائع 04 اگست 2024 02:41pm شاہراہِ کاغان 6 دن بعد جُزوی بحال، چھوٹی گاڑیاں گزر سکیں گی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، حکام کہتے ہیں جلد ہیوی ٹریفک بھی گزر سکے گی۔