پاکستان شائع 16 نومبر 2024 06:23pm لاہور: ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کیخلاف چلنے والی رشوت ستانی خبریں حقیقت کے برعکس نکلیں مقدمے کی مدعیہ نے حقیقت بیان کر دی
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 03:18pm سرکاری نوکری کے عوض رقم اینٹھنے والے کو بڑی سزا سنا دی گئی مجرم ذوالفقار نے تین شہریوں سے کے ڈی اے میں نوکری کے عوض ڈیڑھ لاکھ فی کس وصول کئے
لائف اسٹائل شائع 06 ستمبر 2024 09:31am عدالت کا 34 سال قبل 20 روپے رشوت وصول کرنیوالے اہلکار کی گرفتاری کا حکم ملزم سن 1999 سے مفرور ہے، عدالت نے اسے ڈھونڈنے کے کئی طریقے آزمائے، لیکن کامیاب نہیں ہوسکی
پاکستان شائع 22 اگست 2024 07:38pm کراچی: تھانوں میں رشوت عام، ڈکیتی کےملزم کی رہائی کے عوض 90 ہزار کی رقم کا تقاضہ شاہ لطیف ٹاؤن تھانےمیں رشوت طلبی کی کہانی منظر عام پر آگئی
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 04:55pm سول جج کا سرکل آفیسر کے ہمراہ چھاپہ، سیکرٹری یوسی رشوت لیتے ہوئے گرفتار تھانہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نےملزم کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 09:12pm قتل کے ملزم کو رشوت کے عوض رہا کرنے والا ایس ایچ او معطل ملزم پولیس اہلکار کے قتل پولیس مقابلے اور دیگر وارداتوں میں مطلوب تھا
پاکستان شائع 21 اگست 2023 07:55pm کسٹمز افسران رشوت کی رقم سے سونے کی اینٹیں خریدنے لگے ایرانی تیل، چھالیہ اور دیگر کی اسمگلنگ پر کروڑوں روپے کی رشوت کا انکشاف
پاکستان شائع 27 جون 2023 04:56pm ڈائریکٹر اوقاف لاہور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار اینٹی کرپشن نے موقع پر ملزم سے نشان زدہ نوٹ برامد کر لیے، ترجمان
پاکستان شائع 15 جون 2023 12:12pm 66 فیصد پاکستانیوں نے کامیاب کاروبار کیلئے رشوت کو ضروری قرار دے دیا بغیر رشوت کے کاروبار میں کامیاب ہونا کچھ حد تک ممکن ہے
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 10:27pm پرویز الہٰی کیخلاف 2 ارب کی رشوت کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج رشوت 29 کلومیٹر تعمیر کی جانے والی سڑک کی مد میں دی گئی، ایف آئی آر
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 09:16pm جانوروں کی خوراک کے سپلائر کا چڑیا گھر کے سابق اور موجودہ ڈائریکٹر پر رشوت طلبی کا الزام 'سینئر ڈائریکٹر خالد ہاشمی نے رقم کی ادائیگی کے عوض 25 فیصد حصہ طلب کیا'
▶️ پاکستان شائع 28 اکتوبر 2022 11:55pm ’عمران خان نے آرمی چیف کو رشوت دینے کی کوشش کی‘ 'عمران خان کے خلاف رشوت کا کیس بنے گا'