▶️ پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 06:29pm مستونگ کے علاقے کلی کابو میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق گاڑی بارودی سرنگ سے ٹگرا گئی جس کے باعث دھماکا ہوا، اے سی