پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 03:06pm 12 سالہ مغوی کی لاش برآمد: داماد نے دبئی پلٹ ساس سے تاوان نہ ملنے پر قتل کردیا مقتول کے بہنوئی سمیت 2 ملزم گرفتار کرلیے گئے، نشاندہی پر منگھوپیر سے لاش برآمد ہوئی، پولیس