دنیا شائع 24 اکتوبر 2024 09:05pm مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ نے 14 سالہ امریکی لڑکے کی جان لے لی چیٹ بوڈ ڈینی سے گفتگو کا سیول سیٹزر کو چسکا لگ گیا تھا، والدہ نے کمپنی پر مقدمہ دائر کردیا۔