پاکستان شائع 03 فروری 2024 05:32pm کراچی: افتتاح کے چند گھنٹے بعد چور بوتیک کا صفایا کرگئے بوتیک میں ملکی و بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈیزائنرز کے ملبوسات، جیولری و دیگر سامان موجود تھا۔