کھیل شائع 19 جنوری 2024 11:07am آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر عثمان خواجہ چہرے پر باؤنسر لگنے سے زخمی فریکچر نہیں ہوا تاہم ویسٹ انڈیز کے خلاف برسبین میں دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے