دنیا شائع 28 اپريل 2024 01:14pm شارجہ کے باشندے کو ملبے میں 1960 کی دہائی کی کولڈ ڈرنک بوتل مل گئی دبئی ریفریشمنٹ کمپنی کی تیار کردہ بوتل کا مشروب 60 سال گزرنے پر بھی محفوظ ہے