پاکستان شائع 31 جنوری 2025 09:11am ملتان میں گیس کینٹینر دھماکے میں زخمی خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش خاتون کا نام صغراں بی بی ہے جن کا جسم 10 فیصد تک جھلس چکا ہے، ذرائع