لائف اسٹائل شائع 01 مارچ 2024 01:34pm اننت امبانی کی ہائی پروفائل شادی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا دنیا بھر سے اعلیٰ ترین شخصیات مدعو، امریکی گلوکارہ ریانہ کی پرفارمنس 90 لاکھ ڈالر کی ہوگی۔