پاکستان شائع 19 نومبر 2023 05:13pm بلوچستان کے محکمہ صحت میں 37 کروڑ روپے کے مشکوک اخراجات کا انکشاف 2 کروڑ 9 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع ہی نہیں کیے گئے، رپورٹ میں انکشاف